tags

Islamic TV must WATCH


Zulqaida 19, 1431 October 28, 2010 

News Update:  
    مجلسِ رابطہ بالعلماء والمشائخ کے ذمہ داران کی جامعہ نظامیہ کے پرنسپل حضرت مولانا محمد سعید سیالوی مدظلہ العالی سے ملاقات ' دورانِ ملاقات اُنہوں نے فرمایا کہ وہی گھر جس سے گانے باجے کی آواز آتی تھی آج اُسی گھر سے مدَنی چینل کی برکت سے صلاۃ و سلام کی صدائیں بلند ہورہی ہیں' بیشک یہ امیر اہلسنّت کی تربیت اور اخلاق کا نتیجہ ہے۔        رُکنِ شوریٰ سمیت دیگر ذمہ داران کی حضرت ابراہیم داؤد بندگی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری' امیر اہلسنّت کی درازیٔ عمر اور مدَنی کاموں میں مزید بہتری کی دُعائیں مانگی گئیں۔